صبح بھی ہو جائے گی ان شاء اللہ۔ ویسے بچوں کے کیا حآل ہیں اپیا۔ سردی کی زد میں تو نہیں آئے؟
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #281 صبح بھی ہو جائے گی ان شاء اللہ۔ ویسے بچوں کے کیا حآل ہیں اپیا۔ سردی کی زد میں تو نہیں آئے؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #282 ضرور سردی بہت ہے یہاں بھی ،پر سردی سے حفاظت کا اہتمام بھی کرنا ضروری ہوتا ہے خاص کر چھوٹے بچوں کے لئے ۔
ضرور سردی بہت ہے یہاں بھی ،پر سردی سے حفاظت کا اہتمام بھی کرنا ضروری ہوتا ہے خاص کر چھوٹے بچوں کے لئے ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #284 ظاہر ہے ماں ہونے کہ ناطے جتنا مجھ سے ممکن ہے میں نے کئے ہیں اقدامات ۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #287 فکر تو ہونی ہی چاہئے بچوں کی۔ ویسے اب میرا جی کر رہا ہے کہ آپ سے ناراض ہو جاؤں کیوں کہ آپ نے اپنی غیر حاضری کے سبب کو اس سے پہلے کیوں نہیں بتایا؟
فکر تو ہونی ہی چاہئے بچوں کی۔ ویسے اب میرا جی کر رہا ہے کہ آپ سے ناراض ہو جاؤں کیوں کہ آپ نے اپنی غیر حاضری کے سبب کو اس سے پہلے کیوں نہیں بتایا؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #288 قباحت تو نہیں ہوتی کبھی کچھ آپ کو بتانے میں لیکن ایسی کوئی بڑی بات نہیں تھی جو بتائی جاتی ۔
زین لائبریرین دسمبر 20، 2008 #289 کیوں آس کی کونپل پہ کھلتا نہیں ہے پھول یارب کسی بہار کو میرا پتہ بھی دے
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #294 نہیں اپیا آپ کو کرنا ہی تھا تو مذاق کر لیتیں مزاق کرنے کی کیا ضرورت تھی آخر اس بوڑھی جان کے ساتھ؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #295 وہ کیا سعود بھائی سردی کی وجہ سے درست لکنا مشکل ہورہا ہے ۔ خیر اب میں تو جا رہی ہوںمجھے بچوں کا ہوم ورک کروانا ہے ۔
وہ کیا سعود بھائی سردی کی وجہ سے درست لکنا مشکل ہورہا ہے ۔ خیر اب میں تو جا رہی ہوںمجھے بچوں کا ہوم ورک کروانا ہے ۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #297 ہائیں آپ نے جست لگا کر دور کو تمام کیا ہے شاید۔ اور اپیا آپ کو کیا کہوں شب بخیر!