ہاں میں بھی ابھی ڑھ رہی تھی ان کی ہی تحریریں پر دوسری جگہ یہاں نہیں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #261 ہاں میں بھی ابھی ڑھ رہی تھی ان کی ہی تحریریں پر دوسری جگہ یہاں نہیں ۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #266 تیاری الحمد للہ ٹھیک چل رہی ہے۔ اس وقت تو ٹپس اینڈ ٹرکس جیسی چیزیں دیکھ رہا ہوں۔ اور اب ذرا نائی کی دوکان سے ہو آؤں۔
تیاری الحمد للہ ٹھیک چل رہی ہے۔ اس وقت تو ٹپس اینڈ ٹرکس جیسی چیزیں دیکھ رہا ہوں۔ اور اب ذرا نائی کی دوکان سے ہو آؤں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 20، 2008 #272 خیر سے آپ کو تو اور وقت مل گیا پڑھنے کا لیکن امتحان ملتوی ہونے کی وجہ کیا ہے ۔؟
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2008 #273 دیکھئے جیسا کہ فون کے ذریعہ مطلع کیا گیا کہ کمیونیکیشن فیلیور کے باعث کل ٹیسٹ نہیں ہو سکے گا۔