لیجئے اب تو کہنے کو کچھ بچا ہی نہیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2008 #507 یوںہے کہ ۔ میرے شہ پاروں کی کھائیں گے قسم اہل ادب میں نے سیارے تراشے ہیں چراغ ِشام سے
زین لائبریرین دسمبر 21، 2008 #511 اب تشریح بھی کردیجئے کہ مجھ جیسے کم علموں کو سمجھ نہیںآتی اتنی گہری باتیں