عندلیب کی قسمت اتناجلدی سونا کہاںنصیب ہوتا ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 22، 2008 #549 م۔م۔مغل کا سلام تمام حاضرین و غائبین کی خدمت میں دعا ہے کہ آپ کا سارادن چاہِ غبغب کے حسن سے معموررہے۔ والسلام
م۔م۔مغل کا سلام تمام حاضرین و غائبین کی خدمت میں دعا ہے کہ آپ کا سارادن چاہِ غبغب کے حسن سے معموررہے۔ والسلام
مغزل محفلین دسمبر 22، 2008 #552 یا خدا میراسلام کیا اتنا برا تھا کہ نہ شمشاد انکل نے جواب دیا نہ عندلیبِ ہندنے
ع عندلیب محفلین دسمبر 22، 2008 #553 ہم آپ کے سلام کا جواب نا دیں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا مغل صاحب ۔ وعلیکم السلام ۔۔۔۔؟ کیسے ہیں آپ ۔۔۔۔؟ آپ کے جذبات کو تسکین ملی کہ نہیں میں بش کو جوتے لگانے والی بات کرہی ہوں ۔
ہم آپ کے سلام کا جواب نا دیں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا مغل صاحب ۔ وعلیکم السلام ۔۔۔۔؟ کیسے ہیں آپ ۔۔۔۔؟ آپ کے جذبات کو تسکین ملی کہ نہیں میں بش کو جوتے لگانے والی بات کرہی ہوں ۔
ابن سعید خادم دسمبر 22، 2008 #555 برادرم وعلیکم السلام الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور ابھی ابھی لنچ کر کے دوبارہ حاضر ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2008 #556 پہلے تو یہ عرض کر دوں محمود بھائی کہ میں نے آپ کا پیغام ہی نہیں دیکھا تھا۔ اب دیکھا ہے تو و علیکم السلام عرض ہے۔
پہلے تو یہ عرض کر دوں محمود بھائی کہ میں نے آپ کا پیغام ہی نہیں دیکھا تھا۔ اب دیکھا ہے تو و علیکم السلام عرض ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2008 #557 عندلیب نے کہا: وہ کس خوشی میں نہیں کیا تھا شمشاد بھائی ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیرہ گھنٹے کا روزہ رکھ کر ہسپتال جانا تھا اس لیے ناشتے کی چھٹی کی۔
عندلیب نے کہا: وہ کس خوشی میں نہیں کیا تھا شمشاد بھائی ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیرہ گھنٹے کا روزہ رکھ کر ہسپتال جانا تھا اس لیے ناشتے کی چھٹی کی۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 22، 2008 #558 ٹھہریں شمشاد بھائی جان! یہ تو بتائیں کہ خیریت ہے نا؟ طبیعت ناساز ہے؟
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 22، 2008 #560 جلدی میں تھے شاید بھائی جان اسی لیے آف لائن ہوگئے۔ واپس آئیں تو ضرور بتایئے گا۔