جناب لگتا ہے معانقے بھرا ایک اور دور شروع ہوا ہے
زین لائبریرین دسمبر 21، 2008 #525 حیران نہیں کرنا ۔ باقی جو سمجھانا ہے ذرا تفصیل سے سمجھانا ہمیں ویسے بھی کچھ سمجھ نہیں آتا
وجی لائبریرین دسمبر 21، 2008 #526 خیرسے میری تو کوشش ہے کہ ایک حرف بڑھ کر لکھو تب تک اس کی باری آہی جاتی ہے
زین لائبریرین دسمبر 21، 2008 #527 دراصل یہ اچھا کام نہیں۔ آپ بعد میںتدوین بھی تو فوری طور پر کرسکتے ہیں
وجی لائبریرین دسمبر 21، 2008 #530 رک رک کر اور دیکھ کر اور سوچ کر پوسٹ کر رہا ہے ابھی تک تو گولی فٹ بیٹھ رہی ہے
زین لائبریرین دسمبر 21، 2008 #534 سارہ بہن آپ نے تو بہت دیر کردی لگتا ہے آپ کے ہاں نیٹ صحیحنہیںچل رہا ۔ میرے سارے دوست بھی آف لائن ہیں جو اندرون ملک رہتے ہیں۔لگتا ہے نیٹ کا مسئلہ ہے ۔ محفل میںبھی کوئی نظر نہیںآرہا
سارہ بہن آپ نے تو بہت دیر کردی لگتا ہے آپ کے ہاں نیٹ صحیحنہیںچل رہا ۔ میرے سارے دوست بھی آف لائن ہیں جو اندرون ملک رہتے ہیں۔لگتا ہے نیٹ کا مسئلہ ہے ۔ محفل میںبھی کوئی نظر نہیںآرہا
وجی لائبریرین دسمبر 21، 2008 #535 شرمندہ ہو چاچا جی معاف کردیں اور زین بھائی اب اتنا مسلہ نہیں رہا ہاں کچھ دنوں تک سست رہنے کا امکان ہے
شرمندہ ہو چاچا جی معاف کردیں اور زین بھائی اب اتنا مسلہ نہیں رہا ہاں کچھ دنوں تک سست رہنے کا امکان ہے
زین لائبریرین دسمبر 21، 2008 #539 طلب غور بات ہے ۔ مجھے یہاں ہیٹر سے دو فٹ کے فاصلے پر بیٹھنے کے بعد پسینہ آگیا