یعنی کے اس دور کے ختم ہونے کا وقت آگیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #43 اب تو ویسے بھی ڈر نہیں لگتا۔ ہر بار اپیا کہتی رہتی ہیں نان کہ سعود بھائی ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #45 بم تو جیسے پٹاخے ہو گئے ہیں اس لئے ان سے بھی ڈر نہیں لگتا کیوں اپیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #47 توپ کے گولوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اب تو یہ میوزیم میں ہی ملتے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #53 خدا خیر کرے اپیا۔ آپ کو میں بلاؤں گا یا آپ کہیں گی کہ بھیا کھانا تیار ہو گیا بازار سے دہی لے کر آ جائیے۔
خدا خیر کرے اپیا۔ آپ کو میں بلاؤں گا یا آپ کہیں گی کہ بھیا کھانا تیار ہو گیا بازار سے دہی لے کر آ جائیے۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #57 رہنے دیجئے ہوتی ہے کسی کو تکلیف تو ہو۔ بس بیبیاں بیدار نہ ہوجائیں اسی بات کا ڈر ہو سکتا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 17، 2008 #59 سعود ہیں نہ بے بیوں کے ساتھ کھیلنے کے لئے۔ آپ کو کیا زحمت ہونا ہے بھلا؟