صبح صبح بچون کو پیار کرکے انھیں اسکول بھیج کر خود کام پر نکل جاتے ہین کیوں شمشاد بھائی؟
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2008 #61 صبح صبح بچون کو پیار کرکے انھیں اسکول بھیج کر خود کام پر نکل جاتے ہین کیوں شمشاد بھائی؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2008 #62 ضروری ہے ناں سعود بھائی، ورنہ وہ سارا دن گھر پر اودھم ہی مچائیں گے۔
وجی لائبریرین دسمبر 18، 2008 #70 کرنے کے اور بھی کام ہیں چاچو لیکن معذرت کرلینا اچھی بات ہے اس لیئے معافی چاہتا ہوں
مغزل محفلین دسمبر 18، 2008 #72 لال دوپٹہ اڑ گیا رے مرا ہوا کے جھونکے سے مجھ کو صنم نے دیکھ لیا ہائے رے دھوکے سے