پر سعود بھائی ہیں کہاں؟
محمداحمد لائبریرین دسمبر 18، 2008 #83 ٹھیک ٹھیک بتائیے کیا یہ کسی ہندی لغت کا ذکر ہے یا ہمارا دماغ چل ہی گیا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2008 #84 ثابت ہوا کہ آپ کو ہندی کی سدھ بدھ ضرور ہے۔ جی ہاں ہندی میں لغت کو شبد کوش ہی کہتے ہیں۔
مغزل محفلین دسمبر 18، 2008 #87 حلوہ مانڈہ کرتے کرتے عمر گئی ہے بیت ۔۔ فخراللہ شاد کا قطع یاد آگیا ۔ چائے پیتے ہیں پان کھاتے ہیں ہم تو شاعر ہیں کان کھاتے ہیں ہے گزارہ ہمارا تکّوں پر روٹیاں تو پٹھان کھاتے ہیں فخراللہ شاد
حلوہ مانڈہ کرتے کرتے عمر گئی ہے بیت ۔۔ فخراللہ شاد کا قطع یاد آگیا ۔ چائے پیتے ہیں پان کھاتے ہیں ہم تو شاعر ہیں کان کھاتے ہیں ہے گزارہ ہمارا تکّوں پر روٹیاں تو پٹھان کھاتے ہیں فخراللہ شاد
مغزل محفلین دسمبر 18، 2008 #89 دال کا حلوہ ہو تو مزہ ہی آجائے یہاں تو بادل آئے ہوئے ہیں اور پھوار پڑ رہی ہے۔