یہی ایکسل تو بہترین ہوتا ہے سکھانے کے لئے۔ ہر cell میں ایک حرف
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #923 بات تو کسی قدر آپ کی بھی صحیح ہے۔ آپ ایسا کیجئے کہ اس صفحے کا اسکرین شاٹ لے کر یہان ڈال دیجئے۔
مغزل محفلین دسمبر 26، 2008 #925 توبہ توبہ یہ بھی بھائی کے نقشِ قدم پر چل پڑی ہے ۔۔ ارے بھئی موصوف ہیں کہاں ؟؟
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #927 ثابت ہوا کہ ہمارا بھانجا خاصہ ہونہار ہے ورنہ ہم تو تختی پر لکھتے تھے اور خوب خوب سیاہی پھیلاتے تھے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 26، 2008 #928 جب کی بات اور تھی آج کے بچے تو تیزی سے سیکھ کر پھر ماں باپ کو ہی نئی چیزیں سکھاتے ہیں
نایاب لائبریرین دسمبر 26، 2008 #929 شمشاد نے کہا: لو جی نایاب کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا کہ اس دھاگے میں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ۔۔ چاہت سے سمجھاٰیی حکمت کی بات ۔۔۔ جلدی سمجھ آتی ہے کہ دیر سے؟؟؟؟؟؟ نایاب
شمشاد نے کہا: لو جی نایاب کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا کہ اس دھاگے میں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم ۔۔ چاہت سے سمجھاٰیی حکمت کی بات ۔۔۔ جلدی سمجھ آتی ہے کہ دیر سے؟؟؟؟؟؟ نایاب
ابن سعید خادم دسمبر 26، 2008 #934 ڈر اور حیرت دونوں ہی شامل ہے اب تو۔ سوچ لیجئے ڈر کس سے اور حٰرت کس پر۔ ویسے اب میں گھر کو نکلتا ہوں۔ ان شاء اللہ پھر ملیں گے۔
ڈر اور حیرت دونوں ہی شامل ہے اب تو۔ سوچ لیجئے ڈر کس سے اور حٰرت کس پر۔ ویسے اب میں گھر کو نکلتا ہوں۔ ان شاء اللہ پھر ملیں گے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 26، 2008 #940 ظفر کا وسیلہ ہوتا ہے سفر ۔۔ سنا نہیں ۔۔ سفر وسیلئہ ظفر ۔۔ اس لئے گھبرایا نہ کریں ۔۔