الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
عجیب بات ہے کہ ان دنون آفس میں اتنا کام ہوتا ہے کہ چھینکنے کی فرصت نہیں ہوتی۔

السلام علیکم
محترم ابن سعید جی
سنا ہے کہ چھینکنا ۔۔ اشارہ ہوتا ہے کہ کوٰیی یاد کر رہا ہے ۔۔
اگر سچ ہے تو یاد کرنے والے کو کیا خبر ،،،
کہ آپ مصروف ہیں آفس میں۔
سو چھینک لیا کریں بنا فرصت پاٰیے ہی ۔۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی کر لیں لیکن مفت کی تو قاضی کو بھی حلال ہوتی ہے، یہی حال اردو دان مغل صاحب کا ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
غین سے لکھنا تھا نایاب بھیا ۔ خیر پہلی اور آخری غلطی قابلِ معافی ہوتی ہے ۔
السلام علیکم
میرے محترم
بہت غورکیا غین سے ۔۔۔۔
لیکن وہ جرم نا پایا جس کے لیے قابل معافی ٹھہرا۔۔۔
آگاہی سے نواز کر ممنون و مشکور ہونے کے شرف سے نوازیں۔
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی نایاب کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا کہ اس دھاگے میں حروف تہجی کے حساب سے لکھنا ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ایسا کرتا ہوں کہ حروف تہجی کسی دھاگے پر لکھ دیتا ہوں تا کہ کسی کو غلطی نہ لگے۔
 

عندلیب

محفلین
وہ کیا ہے کہ میں ابھی ابھی اپنے بڑے بیٹے کو اردو حروف تہجی ٹائپ (کمپوز) کرنا سکھا رہی تھی۔ کہئے تو وہ ایکسل فائل یہیں لگا دوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top