الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نمستے ، سلام ، صبح بخیر ، شام بخیر کہوں یا سمند ر پا ر لوگوں کو شب بخیر ۔۔۔۔۔ بہر حال مدعا ’’ خیر ‘‘ ہی ہے ۔
 
ہاں ایک لفظ قابل توجہ ہے۔ نمستے سنسکرت کا لفظ‌ ہے جس کا مطلب سر جھکانا ہوتا ہے۔ اس لئے اس کا استعمال صرف وحدہ لا شریک کے لئے ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
 

مغزل

محفلین
ٹھہرئیے میں مراسلہ مدون کرلوں معانقہ ہوچلا ہے


تو کیا عندلیب کے بولنے پر پابندی لگ گئی ہے جو اجازت طلب کی جارہی ہے ؟
لگتا ہے بییاں سوگئیں ہیں ۔
 

زین

لائبریرین
جی تو انہیں‌نیچے اتار کر کرسی یا زمین پر بٹھادیجیے،

----------
السلام علیکم
کیا حال ہے اہل محفل کا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top