الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
دیکھیں تو یہ سعید جی کو کیا ہوا یہ کسی کو اپیا بھی کہتے ہیں بیٹا کہنے کے علاوہ
 

عندلیب

محفلین
رونے دے آج ہم کوتو آنکھیں سجانے دیں
باہنوں میں لے لے اور خود کو بھیگ جانے دے
ہے جو سینے میں قید دریا وہ جھوٹ جائیگا
ہے اتنا درد کےتیرا دامن بھیگ جائیگا ۔
 

عندلیب

محفلین
شاید آپ کو معلوم ہوسارہ کہ یہ کس کی آواز ہے سعود بھائی غلط سمجھ رہے ہیں‌کہ یہ میری آواز ہے ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top