وہ کوئی اور نہیں ۔ مغل اعظم ہیں۔ مہا بلی کا نخرے تو سہنا ہی پڑیں گے
یہ کیا بات ہوئی۔۔۔؟ ہم ایسے مغلِ اعظم کے خلاف اعلانِ بغاوت بھی کرسکتے ہیں۔
آہستہ بولو یار، کیوں مروانے کا ارادہ ہے، ایسا نہ ہو ہاتھی کے پاؤں کے نیچے ۔۔۔۔۔ ہاں میرا مطلب سمجھ گئے ناں۔