حلوہ ملے ثرید کھانے کے بعد سخنور بھائی کہ اس کے لیے کہیں اور جانا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #521 حلوہ ملے ثرید کھانے کے بعد سخنور بھائی کہ اس کے لیے کہیں اور جانا ہو گا۔
فرخ منظور لائبریرین دسمبر 30، 2008 #523 دال روٹی تو مفت مل سکتی ہے- مگر عیاشی کا سامان خود خریدنا پڑے گا شمشاد بھائی-
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #524 دال روٹی مفت میں مل جائے اسی پر گزارہ کر لیں گے۔ حلوے کو رہنے ہی دیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #526 ذرا بھی نہیں شرماؤں گا ڈھابے پر جا کر دال روٹی کھانے میں وہاں کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #528 زخمی ہو جائے گا محاورہ روٹی دال کہنے سے، اس لیے دال روٹی ہی ٹھیک ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #532 ٍضروری ہے ناں کہ ان کی نشست بھی فرشی ہو، اب صوفیا میر کرسی پر بیٹھ کر کھاتے اچھے لگیں گے کیا۔
نایاب لائبریرین دسمبر 30، 2008 #533 السلام علیکم ضیافت وہ بھی صوفیا کے دستر خوان پر ۔۔ سبحان اللہ ،، نایاب
ابن سعید خادم دسمبر 30، 2008 #536 عرصہ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ کسی کے پاس - مسجد سے مے خانے تک از ملا ابن العرب مکی - القرآن المنظوم از علامہ کبیر کوثر دستیاب ہونگی؟ اور ان کی کاپی رائٹ وغیرہ کا کیا معاملہ ہے؟
عرصہ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ کسی کے پاس - مسجد سے مے خانے تک از ملا ابن العرب مکی - القرآن المنظوم از علامہ کبیر کوثر دستیاب ہونگی؟ اور ان کی کاپی رائٹ وغیرہ کا کیا معاملہ ہے؟
سارہ خان محفلین دسمبر 30، 2008 #538 فکر نہ کریں شمشاد بھائی ۔۔ میں غصہ کیوں کروں گی بھلا ۔۔۔ بھابھی سے اجازت لینے میں اتنا ٹائیم لگے گا کیا ؟
فکر نہ کریں شمشاد بھائی ۔۔ میں غصہ کیوں کروں گی بھلا ۔۔۔ بھابھی سے اجازت لینے میں اتنا ٹائیم لگے گا کیا ؟