میاں آپ پہلے کپڑے تو پہن آئیے۔
سارہ پاکستان محفلین جنوری 1، 2009 #730 ٹھیک سے اور ذرا جلدی سے بتائیے گا کہ بلاگ فیڈ کا پتہ کونسا ہوتا ہے یو آرایل کا تو مجھے پتہ ہے۔۔۔۔۔ایک فرم فل کررہی ہون
ٹھیک سے اور ذرا جلدی سے بتائیے گا کہ بلاگ فیڈ کا پتہ کونسا ہوتا ہے یو آرایل کا تو مجھے پتہ ہے۔۔۔۔۔ایک فرم فل کررہی ہون
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #731 ثابت ہوا کہ آپ نے بلاگ پر تحقیق ٹحیک سے نہیں کی۔ ورنہ اب تک آر ایس ایس فیڈ دکھ گیا ہوتا۔
سارہ پاکستان محفلین جنوری 1، 2009 #732 جی بجا فرمایا ۔۔۔مجھے تو اب بھی نہیںدکھا کہاں ہے۔۔۔۔فارم تو اب میں نے فیڈ ایڈ میںبھی یو آرایل لکھ کر جمع کروادیا
جی بجا فرمایا ۔۔۔مجھے تو اب بھی نہیںدکھا کہاں ہے۔۔۔۔فارم تو اب میں نے فیڈ ایڈ میںبھی یو آرایل لکھ کر جمع کروادیا
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #733 چلئے بیٹا جلدی ہی علم ہو جائے گا۔ دیکھئے کہیں اس طرح کا نشان ہے آپ کے بلاگ پہ
سارہ پاکستان محفلین جنوری 1، 2009 #734 حآل فیالحال تو نہیں۔۔۔۔http://sarapakistan.blogspot.com دیکھیں آپ کو نظرآیا؟؟
سارہ پاکستان محفلین جنوری 1، 2009 #735 خوبی قسمت سے نظر آگیا ۔۔۔ایڈ گیجت میںہےمگر اسکا کرنا کیا ہے ایڈ کرلوں
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #737 ڈریے نہیں بیٹا آپ فوٹر دیکھئے وہاں ص Subscribe to post Atom تحریر ہوگا وہیں سے آپ کے بلاگ کا فیڈ یو آر ایل مل جائے گا۔
ڈریے نہیں بیٹا آپ فوٹر دیکھئے وہاں ص Subscribe to post Atom تحریر ہوگا وہیں سے آپ کے بلاگ کا فیڈ یو آر ایل مل جائے گا۔
سارہ پاکستان محفلین جنوری 1، 2009 #738 ذرہ نوازی ہے آپ کی۔۔۔بہت شکریہ فیڈ اید تو مل گیا ۔۔۔ اس کا گیگٹ اید کر نے کی ضرورت نہیںہے نا ۔۔۔۔شاید اس کا مقصد دوسرے بلاگز کو بک مارک کرنا ہے
ذرہ نوازی ہے آپ کی۔۔۔بہت شکریہ فیڈ اید تو مل گیا ۔۔۔ اس کا گیگٹ اید کر نے کی ضرورت نہیںہے نا ۔۔۔۔شاید اس کا مقصد دوسرے بلاگز کو بک مارک کرنا ہے
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #739 رب ذوالجلال کا شکر ادا کریں بیٹا کہ اس نے آپ کو ایک ذہین دماغ عطا کیا۔
سارہ پاکستان محفلین جنوری 1، 2009 #740 زحمت کم کم ہی کرتی ہوںاس کے استعمال کی ۔۔۔۔۔کوشش ہوتی ہے کہ دوسروں کہ دماغ سے ہی فائدہ اتھالوں