بہن آپ نے تو بھانجوں کی تصویریں لگائین نہیں۔
مغزل محفلین جنوری 1، 2009 #765 عندلیب نے کہا: اب کوئی نئی تصویر لگائیں آمنہ مغل کی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین والے نہیں آئے ورنہ ابھی لگا دیتا میں تازہ تصاویر۔۔۔۔ ( کل انشا اللہ)
عندلیب نے کہا: اب کوئی نئی تصویر لگائیں آمنہ مغل کی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین والے نہیں آئے ورنہ ابھی لگا دیتا میں تازہ تصاویر۔۔۔۔ ( کل انشا اللہ)
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #766 jی اپیا ابھی ایسا کرتے ہیں کہ آمنہ سے کہتے ہیں کہ اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ اپنی ٹافیاں شیر کر لیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 1، 2009 #767 چلئے جیسی آپ کی مرضی، ویسے میں بچوں کو ٹافیاں کھانے سے منع کرتی ہوں، پر کبھی کبھی چلتا ہے ۔
مغزل محفلین جنوری 1، 2009 #769 خبر یہ ہے کہ ابھی تک آمنہ کے کسی بہن بھائی کا مکھ دیکھنے کو نہیں ملا ۔۔ ویسے آمنہ میٹھے سے پرہیز کرتی ہے ۔ ہاں دانت بڑے زور سے کاٹتی ہے
خبر یہ ہے کہ ابھی تک آمنہ کے کسی بہن بھائی کا مکھ دیکھنے کو نہیں ملا ۔۔ ویسے آمنہ میٹھے سے پرہیز کرتی ہے ۔ ہاں دانت بڑے زور سے کاٹتی ہے
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #772 ذہن من کہ کند است میں وارد ہوئی ایک عدد بے پر کی آج عرصہ بعد پوسٹ کی۔
ع عندلیب محفلین جنوری 1، 2009 #773 رار کی بات بتاؤںابھی پڑھ لیا تھا میں۔۔۔ ایسا لگ رہا تھ اکہیں پہلے بھی پڑھا ہے یہ ۔۔۔؟
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #774 زبردستی شبہہ نہ کیجئے اپیا۔ بالکل تازہ ترین ہے۔ ویسے کلاسکل اردو نما لہجے میں اس سے پہلے بھی ایک عدد بے پر کی اڑا چکا ہوں۔
زبردستی شبہہ نہ کیجئے اپیا۔ بالکل تازہ ترین ہے۔ ویسے کلاسکل اردو نما لہجے میں اس سے پہلے بھی ایک عدد بے پر کی اڑا چکا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #775 زبردست لکھا ہے سعود بھائی آپ نے، ویسے مجھے تو اس کے پر بھی نظر آئے، وہ بے پر کی تو نہیں۔
زین لائبریرین جنوری 1، 2009 #778 شمشاد بھائی نے بھی یہی کہا ہے ۔ ویسے سعود بھائی ، مجھے بہت پسند آیا یہ سلسلہ
ابن سعید خادم جنوری 1، 2009 #779 صاحب بس وہ سلسلہ کیا ہے یوں ہی دماغی کیڑے جھاڑنے کے لئے ایک گوشا بنا رکھا ہے میں نے اپنے لئے۔ پسندیدگی کا شکریہ۔
صاحب بس وہ سلسلہ کیا ہے یوں ہی دماغی کیڑے جھاڑنے کے لئے ایک گوشا بنا رکھا ہے میں نے اپنے لئے۔ پسندیدگی کا شکریہ۔
سارہ خان محفلین جنوری 1، 2009 #780 صحیح کہا زین ۔۔ بہت اچھی بے پرکی اڑاتے ہیں سعود بھیا ۔۔۔ بس ذرا آجکل کم کم اڑانے لگے ہیں ۔۔