زبانی یاد ہے مغل بھیا کو میرا فون نمبر
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2009 #922 سنائیں تو سہی ذرا مجھے آپ کا نمبر، میں بھی دیکھوں کہ زبانی آتا ہے یا اپنے موبائیل سے دیکھ کر بتاتے ہیں۔
سنائیں تو سہی ذرا مجھے آپ کا نمبر، میں بھی دیکھوں کہ زبانی آتا ہے یا اپنے موبائیل سے دیکھ کر بتاتے ہیں۔
الف عین لائبریرین جنوری 3، 2009 #923 شام تک۔۔ مطلب ہندوستان کی صبح اٹھ کر سعود کچھ بتا سکیں گے، تب تک انتظار کریں۔
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #928 عصر سے پہلے کچھ دیر کا وقفہ تو ملتا ہی ہوگا ناں۔ اپیا آپ اپنی خیریت سنا جائیں کہ رات دکھائی نہیں دیں تو تشویش ہو رہی تھی۔
عصر سے پہلے کچھ دیر کا وقفہ تو ملتا ہی ہوگا ناں۔ اپیا آپ اپنی خیریت سنا جائیں کہ رات دکھائی نہیں دیں تو تشویش ہو رہی تھی۔
سارہ پاکستان محفلین جنوری 3، 2009 #929 عجیب معاملہ ہے صبح چھ سے سات کے درمیان میرے علاوہ کوئی بھی نہیںتھا محفل پر
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #930 غلط تجزیہ ہے میں بھی تھا۔ کیوں کہ میرا لیپ ٹاپ تو رات بھر پہلو میں آن پڑا رہا۔
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #932 قطعی رہا ہونا چاہئے تھا۔ اگر نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے کہ محفل نے مجھے آئڈل سمجھ کر فہرست سے خارج کر دیا ہوگا۔
قطعی رہا ہونا چاہئے تھا۔ اگر نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے کہ محفل نے مجھے آئڈل سمجھ کر فہرست سے خارج کر دیا ہوگا۔
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #934 گرچہ آپ نے اس بات کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا پر بیٹی ہیں اس لئے یوں ہی تسلیم کئے لیتا ہوں۔
سارہ پاکستان محفلین جنوری 3، 2009 #936 "گناہ کا لطف " میری نئی ناقص تحریر ہے۔۔۔پڑھی آُپ نے ۔۔نہیں یقین کرنے کا شکریہثبوت جمع کرلوں تو پیشکرتی ہوں
"گناہ کا لطف " میری نئی ناقص تحریر ہے۔۔۔پڑھی آُپ نے ۔۔نہیں یقین کرنے کا شکریہثبوت جمع کرلوں تو پیشکرتی ہوں
مغزل محفلین جنوری 3، 2009 #940 ہائے یہ کیا ذکر ہورہا ہے ۔۔ زمانے میں ۔۔۔ بھایا جی ۔۔۔، گول تو نہیں ہوئی ہاں ۔۔ تثلیث کا شکار ضرور ہوئی ہے ۔ ویسے ’’ خطاے بزگاں گرفتن خطا است ‘‘ پر بھی عمل کرلیا کیجئے
ہائے یہ کیا ذکر ہورہا ہے ۔۔ زمانے میں ۔۔۔ بھایا جی ۔۔۔، گول تو نہیں ہوئی ہاں ۔۔ تثلیث کا شکار ضرور ہوئی ہے ۔ ویسے ’’ خطاے بزگاں گرفتن خطا است ‘‘ پر بھی عمل کرلیا کیجئے