الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ بات تو بالکل درست ہے مغل بھیا پر سارہ بٹیا تو بزرگوں میں شمار نہیں ہوتیں ناں۔ بوڑھے تو ہم ہی ٹھہرے۔
 

مغزل

محفلین
استغفراللہ ربی من کل ذنب پڑھا کیجیے سارے دکھڑے دلددر دور ہوجائیں گے اور ضعیفی عین فقیری است
 

مغزل

محفلین
پکوڑے کھانے چلے تھے جناب گھر سے اورکسی ضعیف کی خاطر پلٹ کے گھر آئے ۔۔۔۔ والی بات ہوگئی یہ تو
 
دیکھئے شمشاد بھائی میں تو سمجھتا ہوں کہ بچے ایسا خواب دیکھتے ہی نہیں۔ اب نئے دور کے بچوں کا نہیں کہہ سکتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top