صاحب آپ کو کون منع کر سکتا ہے ۔
مغزل محفلین جنوری 3، 2009 #964 طالبِ دعا ہوں ۔۔ میرے دوست کے والد کا انتقال ہوگیا ہے میں بھی گیا ۔۔ اللہ حافظ
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #975 ناراض مت ہوں بیٹا وہ زبانی دیا تھا۔ پھر سے دے دیتا ہوں۔ وعلیکم السلام
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #979 اب مزہ آئے گا کیوںکہ خوب تنگ کیا کروں گا۔ اور ہاں ناراض ہونے کے 7 منٹ پہلے بتا دیجئے گا۔
سارہ خان محفلین جنوری 3، 2009 #980 بھیا تو یہ تنگ کرنے کی پلاننگ ہو رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ 7 منٹ پہلے کیوں ؟