حقیقت یہ ہے کہ مین اس دوران ڈیسک سے اٹھا ہوا تھا۔
ابن سعید خادم دسمبر 31، 2008 #703 در حقیقت آپ نے خاصی پر فلسفہ بات کہہ دی اور ہم بچ گئے کہ آپ نے دنیا میں کہا دنیا سے نہیں کہا۔
سارہ خان محفلین دسمبر 31، 2008 #716 فھمہ کی کمی تو ہے مجھ میں ۔۔ پر آپ کے بتائے ہوئے پر اعتبار ہے اس لئے غلطی کی گنجائش نہیں ۔۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 31، 2008 #717 قطعیت کے ساتھ تو آپ کی ایک ہی بات تسلیم کی سکتی ہے کہ میں خاصہ ضعیف و ناتواں ہوں