ضرورت سے زیادہ مصروف ہو گیا ہوں بیٹا۔
مغزل محفلین جنوری 1، 2009 #791 گردن پہ مری استرا رکھتے ہوئے بولا لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام فخراللہ شاد
مغزل محفلین جنوری 1، 2009 #793 میرے بھائی یہ کراچی والے ہیں ۔ اور مکمل قطع یوں ہے ۔ بنواتے ہوئے شیو میں ہجام سے بولا اپنا یا ہے کیوں آپ نے یہ پیشہِدشنام گردن پہ مری استرا رکھتے ہوئے بولا لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام یہ نیو کراچی میں رہتے ہیں
میرے بھائی یہ کراچی والے ہیں ۔ اور مکمل قطع یوں ہے ۔ بنواتے ہوئے شیو میں ہجام سے بولا اپنا یا ہے کیوں آپ نے یہ پیشہِدشنام گردن پہ مری استرا رکھتے ہوئے بولا لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام یہ نیو کراچی میں رہتے ہیں
مغزل محفلین جنوری 1، 2009 #795 واہ واہ جناب ۔۔ ناآشنا تو آپ ہم سے بھی ہیں۔۔۔۔۔۔ مگر اتنا اصرار نہ تھا لہجے میں؟
مغزل محفلین جنوری 1، 2009 #797 یہ بھی خوب کہی بھئی ،، تہمت تو ہوتی ہی ناحق ہے ، پھر یہ حق نا حق کا رونا کیا ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2009 #800 اب یہ سب میں تو نہیں جانتا، یہ تو آپ جیسے اردو دان ہی بتا سکتے ہیں۔