نجانے آپ کون سی دوا کے بارے میں بات کر رہے ہیں اور وہ کس کام آتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2009 #901 نجانے آپ کون سی دوا کے بارے میں بات کر رہے ہیں اور وہ کس کام آتی ہے؟
مغزل محفلین جنوری 2، 2009 #908 تذکرہ جس کا ہے وہ بھی انجان ہے اور سوال کرتا پھر رہا ہے ۔۔ (کافی ہے یا ۔۔ /؟)
مغزل محفلین جنوری 2، 2009 #916 خیال رکھا کریں ناں حالات کے بارے میں ، کسی دن گھر سے بھاگ گئےتو لاکھ مساجد میںاعلان کرواتے پھریں واپس نہیں آنےکے
خیال رکھا کریں ناں حالات کے بارے میں ، کسی دن گھر سے بھاگ گئےتو لاکھ مساجد میںاعلان کرواتے پھریں واپس نہیں آنےکے
الف عین لائبریرین جنوری 2، 2009 #918 ڈر ہے کہ مسجد میں اعلان کرنے پر بھی کچھ نہیں ہونے والا۔ محض نمازیوں سے تلاش کروانا ہو تو۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔
ڈر ہے کہ مسجد میں اعلان کرنے پر بھی کچھ نہیں ہونے والا۔ محض نمازیوں سے تلاش کروانا ہو تو۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 2، 2009 #919 ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ مغل بھیا گھر سے بھاگے تو اپنی طرف ہی آئیں گے۔