پہلے سے پتہ چل جائے گا تو 6 منٹ 59 سیکنڈ بعد چھپ جاؤں گا عتاب سے بچنے کو۔
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #981 پہلے سے پتہ چل جائے گا تو 6 منٹ 59 سیکنڈ بعد چھپ جاؤں گا عتاب سے بچنے کو۔
سارہ خان محفلین جنوری 3، 2009 #990 دیکھیئے بھیا باتوں میں لگایا ہوا ہے آپ نے اس لیے ایسا ہو رہا ہے ۔۔ اس سے پہلے کہ مزید غلطیاں کروں میں جا کر کچھ ارام کر لوں کہ دماغ جگہ پر آئے ۔۔
دیکھیئے بھیا باتوں میں لگایا ہوا ہے آپ نے اس لیے ایسا ہو رہا ہے ۔۔ اس سے پہلے کہ مزید غلطیاں کروں میں جا کر کچھ ارام کر لوں کہ دماغ جگہ پر آئے ۔۔
حسن علوی محفلین جنوری 3، 2009 #992 ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے سعود بھائی لیکن کبھی کبھی غلطیاں سرزد ہو ہی جایا کرتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2009 #994 ز ہی آتا ہے ناں ر کے بعد، تو مجھے پھر ز سے ہی لکھنا چاہیے ناں۔ +ہی ہی+
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2009 #996 شکریہ سعود بھائی بتانے کا۔ مجھے بھی یہی شک تھا لیکن اب یقین ہو گیا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 3، 2009 #999 طمانیت ہوئی ایک اور دور کا کام تمام کرکے۔ اب میں ایسا کرتا ہوں کہ اس کا لیکھا جوکھا آپ کے مراسلے کے بعد ارسال کر دیتا ہوں اور اس دھاگے کو یہیں مقفل کر دیتے ہیں۔
طمانیت ہوئی ایک اور دور کا کام تمام کرکے۔ اب میں ایسا کرتا ہوں کہ اس کا لیکھا جوکھا آپ کے مراسلے کے بعد ارسال کر دیتا ہوں اور اس دھاگے کو یہیں مقفل کر دیتے ہیں۔