الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
گردو نواح کا چکر لگارہے تھے میرے خیال سے :)
قسم سے میں نے اب بہت وقت لگا کے پوسٹ کیا ہے
کیوں نیٹ سلو ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے ؟
سب کیا بات کر رہے تھے۔ کون سی کتاب پڑھوا رہے تھے۔سعود!
گلستان بوستان کی باتیں ہورہی تھیں
ویسے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی ایک تحصیل کا نام بھی گلستان ہے جبکہ ضلع پشین کی ایک یونین کونسل کا نام بوستان ہے ۔

قافلہ کوچ کر گیا الفاظ کا ۔۔۔۔ سب اچانک چپ ہو گئے ۔۔۔ معانقوں کو بھی بریک لگ گئی ۔۔۔

کہاں !
ابھی بھی دیکھیں برق رفتاری سے معانقے ہورہے ہیں‌
 

الف عین

لائبریرین
لو آ گیا بھائی دوبارہ۔۔۔ یوں کرتا ہوں کہ محفل میں آ کر پچھلے دن کے پیغامات کی تلاش کرتا ہوں اور آخر سے شروع کرتا ہوں۔ اس تانے بانے کی باری آخر میں آتی ہے۔
 

زین

لائبریرین
نہیں چچا اتنی محنت کی ضرورت نہیں۔ ہم سے پوچھ لیجئے ہم بتادینگے۔

سارہ بہن !
میں احتیاط سے کام لیتا ہوں اسلیے معانقے کم ہی ہوتے ہیں :)
 

زین

لائبریرین
"پھر سے ناراض" کیا مطلب؟
پہلے کس سے ناراض تھی ؟
ویسے اگر ایسا ہے تو پھر انہیں نام خوشی سے بدل لینا چاہیئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top