مجھے بھی اب مشکل باتیں سیکھنی چاہیئےےےے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2009 #370 تھک گئے ہوں گے اس لیے نظر نہیں آ رہے یا پھر کہیں اور مصروف ہوں گے۔
حسن علوی محفلین جنوری 6، 2009 #377 خیر اب حیران ہونے سے تو مجھے آپ نہ روکیں جناب۔ یہ دھاگہ چلتا ہی اس رفتار سے ھے کہ اب کوئی کیسے سمجھے