الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
سب سے زیادہ تو انہی کا ہوتا ھے، ویسے میرے خیال سے یہ دھاگہ شروع بھی انہوں نے ہی کیا تھا شاید
 
شاید نہین یقین سے کہہ رہا ہون کہ یہ سلسلہ تعبیر اپیا کے شاداب ذہن کی اختراع ہے اور اس سلسلے کا ایک بھی دھاگہ میرا شروع کردہ نہیں ہے۔
 
طبیعت تو تھیک ہے بس آفس کے کامون مین الجھا ہوا تھا۔ آج عمومام دوسرعن کے دیسک پہ کچھ بتاتا پھر رہا ہون اس لئے موقع ہی نہیں ملتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہور آفتاب سے جو مصروفیات شروع ہوتی ہیں تو غروب آفتاب تک ختم ہی نہیں ہوتیں۔
 

زین

لائبریرین
فارغ نہیں‌ہوتے ہم بھی بارہ ایک بجے تک ۔ ہماری مصروفیات بھی کچھ ایسی ہی ہیں۔
:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top