الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہ تو اب سارہ بہن ہی آخر بتائیں گی۔

ویسے آج کافی سست چل رہا ہے یہ دھاگہ ۔ لگتا ہے سارے ہی بہت مصروف ہیں۔
 

زین

لائبریرین
پھر تو ہمیں شکر ادا کرنا چاہیئے ، ہمارا دفتر کینٹ ایریا میں‌ ہے جہاں بجلی بہت کم جاتی ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
تعجب ہے۔ 11.01سے 11.08 تک کسی کو یہ نظر نہیں آیا کہ ی سے پہلے معانقہ ہو چکا ہے اور پھر میں الف سے شروع بھی کر چکا ہوں۔ (یہ میرا ہندوستانی وقت ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ کریں، آپ کو کس نے منع کیا ہے۔ لیکن جو لوگ کینٹ ایریا سے دور رہتے ہیں وہ کیا کریں؟
 

زین

لائبریرین
ٹھیک ہے ، میں شکر ادا کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں‌کہ سب کی مشکلات آسان ہوجائیں۔

باقی جو کینٹ سے دور ہیں وہ کینٹ‌ منتقل ہوجائیں۔:grin:
ویسے گھر تو ہمارا بھی کینٹ‌سے دور ہیں‌۔



تعجب ہے۔ 11.01سے 11.08 تک کسی کو یہ نظر نہیں آیا کہ ی سے پہلے معانقہ ہو چکا ہے اور پھر میں الف سے شروع بھی کر چکا ہوں۔ (یہ میرا ہندوستانی وقت ہے)
تعجب تو مجھے ہرے ہرے ڈبے دیکھ کر ہوا۔ میرے بھی شہرت کے ہرے ڈبے دو ہوگئے، سارہ بہن کے بھی ، شمشاد بھائی کے تو پہلے سے ہی دو تھے ۔ آپ کے بھی دو ہرے ڈبے دو ہوگئے ہیں‌
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں مجھے بتا دیں ثمینہ راجہ کی کتاب کہاں پوسٹ ہو رہی ہے اور تدوین کیا کرنی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
حیرت مجھے بھی ہوئی تھی اپنے دو ڈبے دیکھ کر ۔۔۔ ایک غزل پوسٹ کی اس پر لگتا ہے وارث بھائی نے ہی پوائنٹس دیے ہیں اور ڈبے دو ہو گئے ۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
دیکھیئے ۔ میرے شہرت کے ہرے ڈبے بھی دو ہوگئے ہیں۔ الف بے پے کے اسی دھاگے میں ہی ابھی کچھ دیر پہلے کسی نیک بندے/بندی نے پوائنٹ دیئے ہیں ِ:)
 

الف عین

لائبریرین
دو دو ڈبے میری بھی.... اس وقت تو ایک ہی تھا.
اردو لائبریری پروجیکٹ میں شہزیب کے ثمینہ رانجا کی کتاب کتابِ جاں الگ الگ تانوں بانوں میں پوسٹ کرنی شروع کی ہے شمشاد. کیا آپ کو اختیار ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top