الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
جہاں میں رہنا ہے تو کھانا ہے
مگر محفل میں کھانے کی باتیں اب بس کریں

یا پھر چائے کے ساتھ سموسوں کی باتیں ہونگی ابھی
 

مغزل

محفلین
ڈھونڈو تو ایک نہیں ملتا جو ہماری خواہش کا احترام کرے اور ہمیں فون کر کے بلائے پھر کہے جناب کھایئے اپنا ہی گھر سمجھیے ۔۔ لیجیے میٹھا بھی لیجیے نا ۔۔ اور یہ حلوہ بھی۔ ہم نے خود بنا یا ہے
 
ڈھونڈو تو ایک نہیں ملتا جو ہماری خواہش کا احترام کرے اور ہمیں فون کر کے بلائے پھر کہے جناب کھایئے اپنا ہی گھر سمجھیے ۔۔ لیجیے میٹھا بھی لیجیے نا ۔۔ اور یہ حلوہ بھی۔ ہم نے خود بنا یا ہے
رہنے دیں مغل بھائی۔ افسوس نشتا۔۔۔ جلد ہی کسی موقع پر دعوت کا اہتمام کرتے ہیں۔ :)
 

زین

لائبریرین
صحیح کہا!

اور مغل بھائی تو کل جھارو لیکر ہمیں ڈھونڈ رہے تھے ۔ اللہ خیر کرے ۔ آج ان کا غصہ باقی ہے یا پی گئے ہیں ؟‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top