سارہ نے شاعری شروع کر دی۔ یہ آج کی تازہ خبر ہے۔ زین ذرا اخبار میں سرخی جما دینا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2009 #701 سارہ نے شاعری شروع کر دی۔ یہ آج کی تازہ خبر ہے۔ زین ذرا اخبار میں سرخی جما دینا۔
سارہ خان محفلین جنوری 9، 2009 #702 شمشاد بھائی کمال کرتے ہیں آپ بھی ۔۔ شاعری کہاں بس شغل کر رہی تھی ۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 9، 2009 #704 ابن سعید نے کہا: زیادہ عرصہ نہیں لگے گا آپ تو ویسے بھی اچھا لکھتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح بات نہیں ہوتی جھوٹی تعریف کرنا بھیا ۔۔۔
ابن سعید نے کہا: زیادہ عرصہ نہیں لگے گا آپ تو ویسے بھی اچھا لکھتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح بات نہیں ہوتی جھوٹی تعریف کرنا بھیا ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 9، 2009 #705 ضروری تھوڑی نہ ہے کہ ہمیشہ جھوٹ دیکھنے والا چشمہ لگا کے رکھیں اچھا شب بخیر
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2009 #706 طریقہ تو آپ نے صحیح ہی بتایا ہے۔ ویسے جھوٹ پکڑنے والا کوئی چشمہ بھی ہے کیا؟
زین لائبریرین جنوری 9، 2009 #707 سارہ نے شاعری شروع کر دی۔ یہ آج کی تازہ خبر ہے۔ زین ذرا اخبار میں سرخی جما دینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہوگیا آج پھر۔ ""آج کی خبر"" میں دیکھیئے ۔
سارہ نے شاعری شروع کر دی۔ یہ آج کی تازہ خبر ہے۔ زین ذرا اخبار میں سرخی جما دینا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہوگیا آج پھر۔ ""آج کی خبر"" میں دیکھیئے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2009 #712 کون کہتا ہے کہ فارغ ہیں؟ یہ الگ بات ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری میں کچھ کم ہیں۔
مغزل محفلین جنوری 10، 2009 #714 لومڑی سونگھ کر ختم کردیتی ہے وگرنہ گوبھی کے پھو ل میں بھی خوشبو ہوتی ہے
ابن سعید خادم جنوری 10، 2009 #717 واقعی اس بات سے ایک پتے کی بات نکلتی ہے کہ لومڑی کا گوشت خوشبو دار ہوتا ہوگا۔
مغزل محفلین جنوری 10، 2009 #718 ہائے میں مرجاؤں ۔۔ تو آپ لومڑیوں کا گوشت بھی نہیں چھوڑتے ۔۔ توبہ توبہ