عندلیب بہنا! بالکل درست کہا ۔
ع عندلیب محفلین جنوری 10، 2009 #742 غسے کیا لکھوںزین بھائی ۔۔۔؟ غ سے غافل بھی ہوتا ہے اور غ سے غفلت بھی ہوتا ہے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2009 #747 لو جی اس میں زحمت کی کیا بات ہے؟ مجھے تو خوشی ہو گی اگر کسی کی مدد کر سکوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2009 #749 نہیں تو میں کبھی کہتا ہی نہیں۔ اردو محفل یا اس کی لائبریری کا جو بھی کام ہے بصد شوق دے دیں۔
ابن سعید خادم جنوری 10، 2009 #750 ناکارہ تو بس میں ہی ہوں۔ اتنی عمر ہو گئی پیری کے دن آ گئے اور کوئی تک کا کام نہیںہو سکا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 10، 2009 #752 واہ بہت خوب جب بھی آپ کی ضرورت پش آئیگی آپ سے مدد طلب کر لونگی ۔۔۔
زین لائبریرین جنوری 10، 2009 #753 ہم آپ کو نہیںبتاسکے عندلیب بہنا کہ غ سے کیا لکھیں کیونکہ اس وقت کسی کا فون آگیا تھا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 10، 2009 #755 یاد ماضی عذاب ہے یارب، اب پرانی باتیں رہنے دیں کوئی نئی بات کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 10، 2009 #758 پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ خیریت بتاتے ہوئے اس انداز میں کیوں ہنسیں اپیا؟ اچھا رکئے میں پھر سے پوچھتا ہوں۔
پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ خیریت بتاتے ہوئے اس انداز میں کیوں ہنسیں اپیا؟ اچھا رکئے میں پھر سے پوچھتا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 10، 2009 #760 ٹھیک ہے اب ہماری بٹیا رانی آ گئی ہیں تو مجھے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں رہ جاتی۔