الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
زمین کے ایک ٹکڑے پر ہم سکون سے لیٹے سونے کی تیاری کر رہے ہیں اور اسی زمین کے ایک حصے پر کچھ کو جاگنا بھی نصیب نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
سب صحیح ہو سکتا ہے اگر مسلمان سدھر جائیں لیکن ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں،
 

مغزل

محفلین
ظلم ہے یہ ، کہ طوطے سے پوچھا جائےاور ہم سے کوئی نہ پوچھےمیں ہم کہاں چپ ہیں
 
عندلیب اپیا یہ دیکھئے کسی کے پوسٹ دہرے پوسٹ ہو رہے ہیں اور میری پوسٹ ہی گم ہو جاتی ہے۔ ویسے اگلے صفحے پر بھی آپ ایک بار آ ہی جائیں کہ اوتار دیکھنے پیچھے نہ جانا پڑے۔
 

زین

لائبریرین
غائب ہے میرے خیال سے اب وہ۔۔ لیکن مُنے کی بڑی خوبصورت تصویر لگائی ہے اوتار میں، مُنے کی کوئی بڑی تصویر بھی محفل میں ارسال کردیں تاکہ دل خوش ہوجائے۔
---------
السلام علیکم
اور صبح بخیر
 

مغزل

محفلین
لو جی میں آگیا ۔ گاڑی کی دھلائی کروا کے ۔۔۔ اب کھانا کھانے بیٹھنے لگا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top