شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم خوش ہوئے ۔۔۔۔ اب تخلیہ
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #105 ظاہر ہے آرام فرمانے کو جی چاہ رہا ہو گا اس لیے ظلِ الٰہی نے " تخلیہ " کا نعرہ لگایا۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #106 عندلیب اپیا بھی چلی گئیں۔ اب ہم ایسا کرتے ہیں کہ چل کے کچھ شاورما لاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #107 غصے میں آ کر شاورما لینے جا رہے ہیں تو تھوڑا غصہ اور کر لیں اور میرے لیے بھی لیتے آئیے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #111 گفتگو شاورمے کے متعلق ہو رہی ہے، آپ یہ جوڑا کہاں سے بیچ میں لے آئیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #113 او ہو، ارے بھئی یہ جوڑے/کپڑے کی بات نہیں ہے۔ شاورما کھانے والی چیز ہے۔ ایک روٹی یا سامولی میں مرغی یا بکرے کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے رکھتے ہیں اور کچھ سلاد وغیرہ بھی ڈالتے ہیں اور پھر اسے رول کر کے کھاتے ہیں۔
او ہو، ارے بھئی یہ جوڑے/کپڑے کی بات نہیں ہے۔ شاورما کھانے والی چیز ہے۔ ایک روٹی یا سامولی میں مرغی یا بکرے کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے رکھتے ہیں اور کچھ سلاد وغیرہ بھی ڈالتے ہیں اور پھر اسے رول کر کے کھاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #115 مجھے بھی آپ نے بھلا دیا کہ یہ تو حروف تہجی والا دھاگہ ہے۔ اب پھر سے ل کے بعد میم سے لکھا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #116 نہیں میں ذرا دیر کے لئے ٹل جاؤں تو یہ بچے اس کھیل کا کباڑہ کر دیتے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #119 ہاں یہ بات صحیح ہے کہ اگر استاد نہ ہو تو ایک عدد مانیٹر ضروری ہو جاتا ہے۔