یہ آپ کے بیٹے کی تصویر ہے نہ اوتار میں عندلیب سسٹر ؟ ماشاء اللہ بہت پیارے بچے ہیں ۔۔۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 4، 2009 #81 یہ آپ کے بیٹے کی تصویر ہے نہ اوتار میں عندلیب سسٹر ؟ ماشاء اللہ بہت پیارے بچے ہیں ۔۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #85 پوچھنے والی بات یہ ہے کہ یہ بڑے بیٹے کی تصویر ہے یا چھوٹے کی۔ چلو گیس کرتے ہیں
مغزل محفلین جنوری 4، 2009 #86 ابن سعید نے کہا: ویسے اپیا تو پھر اپیا ہیں ناں شمشاد بھائی۔ پردے کا انتظام خواتین تک ہی محدود رکھئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیا جی ۔۔ یہاں پردے کا انتظام بہت اعلی ہےمگر مرد حضرات بھی پردہ نشین ہوئے پھرتے ہیں
ابن سعید نے کہا: ویسے اپیا تو پھر اپیا ہیں ناں شمشاد بھائی۔ پردے کا انتظام خواتین تک ہی محدود رکھئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیا جی ۔۔ یہاں پردے کا انتظام بہت اعلی ہےمگر مرد حضرات بھی پردہ نشین ہوئے پھرتے ہیں
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #90 جی، میرا بھی کچھ یہی اندازہ تھا۔ بہت ہی خوبصورت مُنا ہے بالکل چھوٹا ہیرو لگ رہا ہے ۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ آمین۔
جی، میرا بھی کچھ یہی اندازہ تھا۔ بہت ہی خوبصورت مُنا ہے بالکل چھوٹا ہیرو لگ رہا ہے ۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ آمین۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #91 چلئے خیر میں نے تو بڑی بھانجی کی تصویر دیکھ رکھی تھی اس لئے میرے لئے اندازہ لگانا آسان تھا۔
سارہ خان محفلین جنوری 4، 2009 #92 چلیئے میرا اندازہ غلط ہوا ۔۔۔ ایک اور اندازہ بھی غلط ہوا تھا کہ چار بے بیوں کے ذکر سے میں سمجھتی تھی چاروں بیٹیاں ہیں ۔۔۔
چلیئے میرا اندازہ غلط ہوا ۔۔۔ ایک اور اندازہ بھی غلط ہوا تھا کہ چار بے بیوں کے ذکر سے میں سمجھتی تھی چاروں بیٹیاں ہیں ۔۔۔
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #97 ذرا سی منت ہم بھی کرلینگے پھر تو یقیناً دوسرے ہیرو کی فوٹو بھی دیکھنے کو مل جائے گی۔