الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون کون گیا ہے، ذرا ان کے نام تو لکھوائیں، اتنے میں میں حاضری کا رجسٹر لے آؤں۔
 

زین

لائبریرین
گئے تو سب ہی تھے ۔ سر فہرست آپ کا نام،پھر سعود بھائی ، پھر سارہ بہن، پھر مغل بھائی، وجی بھائی اور پھر عندلیب بہنا کا نام بھی شامل کردیجئے کہ وہ بھی غائب ہیں اس وقت
 
بات سنائیں یا نہ سنائیں پر پہلے یہ کھائیں۔ مفید ہوگا ان شاء اللہ۔

egg_dijon.jpg
 
چلئے لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دوں کہ برتن میں شادی کا دعوت نامہ تحریر ہے اس لئے اسے دھو پونچھ کر رکھ لیجئے گا۔
 

عندلیب

محفلین
دیکھئے آپ جب تک بتائیں گے نہیں میں مٹھائی نہیں کھاؤں گی بھلا کوئی اپنی بہن سے تھوڑی نا چھپاتے ہیں ایسی باتیں‌۔۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top