خیر سے کہیں سعود بھائی کا ہی تو نہیں۔
ع عندلیب محفلین جنوری 11، 2009 #843 ذرا ہمیں یہ بھی تو بتاتے کہاں ہے کب ہے آپ محفل سے کتنے دن غیر حاضر رہنگے ۔۔۔؟
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #844 رکیئے رکیئے ابھی میرے تعلق سے ایسی کوئی خبر نہیں۔ جب ہوگی تو اطلاع دی جائے گی۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #848 صاحب ابھی سے بتا دیا تو میرے ٹوفل کی تاریخ کی طرح بار بار ملتوی ہوتا رہے گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #849 ضروری تو نہیں کہ اس کا بھی تعلق ٹوفل سے جڑا ہو کہ تاریخ بدلنی ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #851 طوبیٰ طیبہ نبیلہ نائلہ سعیدہ سعدیہ رشیدہ راشدہ ان میں سے کسی سے تو جڑا ہو سکتا ہے ناں شمشاد بھائی۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #853 ظلم نہ کریں اس بوڑھے کو کوئی اشتیاق نہیں۔ یہ اور بات ہے کہ زیادہ دنوں تک فرار بھی ممکن نہیں دکھتی۔ الّا ما شاء اللہ
ظلم نہ کریں اس بوڑھے کو کوئی اشتیاق نہیں۔ یہ اور بات ہے کہ زیادہ دنوں تک فرار بھی ممکن نہیں دکھتی۔ الّا ما شاء اللہ
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #854 عندلیب آپ ہی کچھ کھوج لگائیں، یہ سعود بھائی تو آئیں بائیں شائیں کر کر کے ٹرخائے جا رہے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #855 غضب کر رہے ہیں شمشاد بھائی آپ بھی۔ ایسا نہ کہیں ورنہ ابھی اپیا فون کر بیٹھیں گی والدہ کو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #856 فکر کیوں کرتے ہیں، اسی بہانے آپ کی ماما سے بات ہو جائے گی عندلیب کی۔
مغزل محفلین جنوری 11، 2009 #857 قبلہ ہماری طبعت شریف کچھ بد معاشی پر اتر آئی ہے ۔۔ دعا کیجیے گا۔ کل رات سے تتا تاں ہو رہا ہوں