زیادہ دور رہتی ہیں کیا؟
زین لائبریرین جنوری 11، 2009 #887 ظاہر ہے کمسن بڑھاپے میںتو احتیاط ہی سے کام لیتے ہوں گے ہر معاملے میں
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #888 عین ممکن ہے سڑک پر کسی بوڑھے سے موٹر سائیکل دوڑانے کا مقابلہ کر بیٹھیں۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #894 لیجئے بات تو کچھ میرے حوالے سے ہی ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ابھی پیچھے پلٹ کر دیکھتا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #896 مشہور ہے کہ خواتین ڈرائیور حادثات زیادہ کرتی ہیں۔ ممکن ہے اس کا سبب عمومی فطری بوکھلاہٹ اور جلدی ہی ہاتھ پاؤں پھول جانے کی کیفیت کے سبب ہوتا ہو۔ پر یہ قاعدہ کلیہ نہیں۔
مشہور ہے کہ خواتین ڈرائیور حادثات زیادہ کرتی ہیں۔ ممکن ہے اس کا سبب عمومی فطری بوکھلاہٹ اور جلدی ہی ہاتھ پاؤں پھول جانے کی کیفیت کے سبب ہوتا ہو۔ پر یہ قاعدہ کلیہ نہیں۔
سارہ خان محفلین جنوری 11، 2009 #897 میں تو ویسے ہی بہت سمجھدار ہوں بقول سعود بھیا کہ ۔۔ اور کیا سمجھوں ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #898 نہیں بیٹا سمجھنے کا عمل تو پوری زندگی چلتا رہتا ہے۔ سمجھدار کا مطلب ہوتا ہے جو تیزی سے معاملات کو سمجھ سکے۔ ناکہ یہ کہ جو سب کچھ سمجھتا ہو۔
نہیں بیٹا سمجھنے کا عمل تو پوری زندگی چلتا رہتا ہے۔ سمجھدار کا مطلب ہوتا ہے جو تیزی سے معاملات کو سمجھ سکے۔ ناکہ یہ کہ جو سب کچھ سمجھتا ہو۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #900 ہاں بیٹا اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ سمجھداری کی میری والی تعریف پر پوری اترتی ہیں۔