یہاں کون کون سمجھدار ہیں میں بھی بتاوں کیا۔۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #906 ٹھیک سے بتاؤں تو جتنے عمر رسیدہ ہوتے جائیں گے اتنے ہی سمجھدار بھی ہوتے جائیں گے۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #909 ثقہ احباب بھی حقائق بھول رہے ہیں۔ میں عمر رسیدہ نہیں ہوں بس بوڑھا ہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #910 جناب آپ کو تو عمر رسیدہ نہیں کہا، یہ کہا ہے کہ جتنے عمر رسیدہ ہوتے جائیں گے اتنے ہی سمجھدار بھی ہوتے جائیں گے۔
جناب آپ کو تو عمر رسیدہ نہیں کہا، یہ کہا ہے کہ جتنے عمر رسیدہ ہوتے جائیں گے اتنے ہی سمجھدار بھی ہوتے جائیں گے۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #911 چلئے مجھے عمر رسیدہ کہے جانے پر کوئی الجھن نہیں۔ بلکہ میں تو مشتاق ہوں کہ کب عمر رسیدہ کہے جانے کا حقدار بن سکوں گا۔
چلئے مجھے عمر رسیدہ کہے جانے پر کوئی الجھن نہیں۔ بلکہ میں تو مشتاق ہوں کہ کب عمر رسیدہ کہے جانے کا حقدار بن سکوں گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #915 دہائی ہے سعود بھائی اسی عمر میں عمر رسیدہ بننے جا رہے ہیں، ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #918 روز سوچتا ہوں کہ کسی ڈال پر براجمان الو جتنا مدبر زمانہ شناس اور عمر رسیدہ ہو جاؤں تو کیا زبردست بات ہو
روز سوچتا ہوں کہ کسی ڈال پر براجمان الو جتنا مدبر زمانہ شناس اور عمر رسیدہ ہو جاؤں تو کیا زبردست بات ہو