شک ہے کہ پہلے کیا بھاگ رہے تھے جو ٹھہر گئے ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2009 #934 مجھے معلوم ہے یہ فہمیدہ کون ہیں، یہ ہمارے قریب ہی رہتی ہیں اور ان کے میاں ڈاکٹر ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2009 #940 اب تو دیکھ ہی لیا ہوگا تو حذف کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔ ویسے پہلے بتانا چاہیئے تھا ناں۔