الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ذرا بلا کے تو دیکھیں ۔۔۔ 5۔۔ 6 کراچی کے میمبرز تو آرام سے چلے ہی جائیں گے ۔۔۔

طالب ِ ثرید کوئی ہو تو ہو ،
مگر آپ نے کب آجانا ہے میرے بلانے پر ۔؟؟

ثرید کھائیے گا تو بتائیے گا ضرور بیٹا۔

چچا جان ہم نے کھالیا ہے ۔

ایک بات پوچھوں آپ کے 10000 مراسلات پر بابا جانی نے کوئی لڑی کیوں شروع نہیں کی ؟؟
میں نے تو حذف کردی تھی ۔ لیکن اب تو کوئی بھی گھاس نہیں ڈال رہا جناب کو
 
ایک بات پوچھوں آپ کے 10000 مراسلات پر بابا جانی نے کوئی لڑی کیوں شروع نہیں کی ؟؟
میں نے تو حذف کردی تھی ۔ لیکن اب تو کوئی بھی گھاس نہیں ڈال رہا جناب کو

عندلیب اپیا غائب ہیں۔

مغل بھیا آپ کو میں کیا کہوں۔ :) خیر چاچو نے گھاس تو نہیں ہاں چنے ضرور ڈالے تھے۔ تہنیتی پیغامات کے زمرے میں کنگالیں گے تو کہیں مل جائے گا "ساتواں گھڑسوار" کے نام سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب اس محفل کی رکن اور خاص کر اس دھاگے کی روح رواں، تو ان کو کیسے بھلا نہ یاد کریں گے۔
 

مغزل

محفلین
کون ہے جو بے بیوں کا ذکر اتنے شور بھرے لہجے میں کررہا ہے ۔

شعر پڑھیے اور سمجھیے اور عمل کیجیے :

زخمی درخت اس لیے اف تک نہ کرسکا
چڑیاں نہ جاگ جائیں کہیں اپنے خواب سے

درخت : خود مراد لیں
چڑیاں : بے بیاں ۔
 

مغزل

محفلین
گو کہ مجھے دیر ہوگئی مگر میں گھوڑوں کے اصطبل ۔ میرا مطلب کے ساتویں گھوڑے کی لڑی میں ابھی جاتاہوں۔ ویسے الزام ہے کہ مجھے ہری ہری سوجھتی ہے

ظلم ہے ناں محمود بھائی کہ آپ نے یہاں دیکھا ہی نہیں۔ یہ ساتویں گھڑ سوار ہیں۔

اب مجھے کیا خبر تھی کہ واقعی ’’ جناب ‘‘ کا معاملہ چرند میں ہوچلا ہے ۔ میں تو سعو د سعود کرتا دشت سے واپس آگیا تھا۔:noxxx:

مغل بھیا آپ کو میں کیا کہوں۔ :) خیر چاچو نے گھاس تو نہیں ہاں چنے ضرور ڈالے تھے۔ تہنیتی پیغامات کے زمرے میں کنگالیں گے تو کہیں مل جائے گا "ساتواں گھڑسوار" کے نام سے۔

میں تو انسانوں کے زمرے تلاشتا رہا ۔ مجھے کیا خبر تھی جناب ناشتے میں مصروف تھے۔ :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
میں جہل مرتب قسم کا بندہ ہوں ویسے بھی تجربے کی لڑیاں کھول کھول دماغ آدھا پٹھان کی نسوار کی طرح ہوچلا ہے۔/
 

مغزل

محفلین
وہ آزمانے کی چیز نہیں جناب ۔۔ بڑی بڑ ی لت ہے اسکی ۔بندہ جگہ جگہ گولیاں پھینکتا پھرتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top