یہ آج تو آُپ مجھے جہل مرتب کا لفظٰی مطلب بتا ہی دیں۔۔:grin:
حسن علوی محفلین جنوری 16، 2009 #531 خیر یہ تو مذاق کی بات تھی۔ بچے تو واقعی بہت معصوم ہوتے ہیں اور من کے سچے
ابن سعید خادم جنوری 16، 2009 #533 ڈھیر سارا لے آئیں گے تو یہ بات نہیں رہے گی کہ ہندوستاں میں لایا تھا میں صرف چار ٹن دو ممبئی میں بک گئے دو مالابار میں
ڈھیر سارا لے آئیں گے تو یہ بات نہیں رہے گی کہ ہندوستاں میں لایا تھا میں صرف چار ٹن دو ممبئی میں بک گئے دو مالابار میں
ابن سعید خادم جنوری 16، 2009 #537 زیادہ لمبی نہیں ہے۔ کچھ یوں تھا کہ بکتا نہیں ہے گھی میرا اجڑے دیار میں جاؤں کہاں میں عالم نا پائیدار میں
زیادہ لمبی نہیں ہے۔ کچھ یوں تھا کہ بکتا نہیں ہے گھی میرا اجڑے دیار میں جاؤں کہاں میں عالم نا پائیدار میں