مغزل
محفلین
ڈھمکا چوکڑی مچانے کا جی چاہتا تھا سعو د بھائی مگر ایک سوال ہے آپ سے:: ؟؟
کہ مجھے حق نہیں کہ میں ایسی کوئی حرکت کروں ۔؟؟
ذہن پر زور دیں کیا میرا یہ عمل واقعی نقصان کا سبب ہے ؟؟
ڈھمکا چوکڑی مچانے کا جی چاہتا تھا سعو د بھائی مگر ایک سوال ہے آپ سے:: ؟؟
کہ مجھے حق نہیں کہ میں ایسی کوئی حرکت کروں ۔؟؟
رکئے ویسے چاچو کی آمد سے قبل تک یہ میرا آخری پیغام سمجھیں۔ ضرورت ہوئی تو اسی کو مدون کرتا رہوں گا۔
در اصل یون تو ایسے سنگ میل کو خاطر میں ہی نہیں لاتا۔ اور چاچو نے یا آپ احباب نے یاد نہ دلایا ہوتا تو میں گزر بھی جاتا اور پتا نہ چلتا۔
اور جی بھر کر دھما چوکڑی مچائیے مغل بھائی۔ بھلا خوشیاں منانے میں کیا نقصان در پیش ہو سکتا ہے۔
بقول فہیم بھائی چاچو ایک اور دھاگہ کھول لیں گے۔ اور بھی جس جس کا جی کرے دھاگے کھول لیگا۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ بعد مین سب ضم کر دیے جائیں گے۔
طریقے سے بتائیں آخر ہوا کیا ہے ۔۔۔۔؟
میری کوئی بات سےمغل صاحب برا مان گئے ہیں کیا۔۔۔؟
ظلم ہے یہ تو، ارے عندلیب آپ ایسا کیوں سوچتی ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ محمود بھائی آپ کی کسی بات پر برا مان جائیں۔