شاباش۔ اب کم از کم ہفتے بھر کوئی تشویش نہین ہوگی۔
ع عندلیب محفلین جنوری 12، 2009 #42 صاحب دو دن بعد میری بہن کی شادی ہے اور میں جا نہیں پا رہی ہوں تشویش کیسے نہیں ہوگی ۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #43 ضرورت تو آپ کی بہت شدت سے محسوس کی جا رہی ہوگی ان دنون گھر پہ۔ پر یہ گریب الوطنی بھی عجیب بلا ہے۔ اپیا آپ چلی آتیں ناں 2 ہفتے کے لئے کسی طرح۔
ضرورت تو آپ کی بہت شدت سے محسوس کی جا رہی ہوگی ان دنون گھر پہ۔ پر یہ گریب الوطنی بھی عجیب بلا ہے۔ اپیا آپ چلی آتیں ناں 2 ہفتے کے لئے کسی طرح۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #45 ظاہر ہے داستان طویل ہی ہوگی ورنہ آپ اپنے آپ کو جانے سے کیسے روک سکتی تھیں۔ خیر دعا ہے اللہ اس شادی کو کامیاب بنائے اور زوجین کو ایک پر سکون زندگی کے انعام سے نوازے۔
ظاہر ہے داستان طویل ہی ہوگی ورنہ آپ اپنے آپ کو جانے سے کیسے روک سکتی تھیں۔ خیر دعا ہے اللہ اس شادی کو کامیاب بنائے اور زوجین کو ایک پر سکون زندگی کے انعام سے نوازے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 12، 2009 #47 غیر ضروری اکتادینے والی کہانیاں ہیں مجھ سے ہی برداشت نہیں ہوتیں آپ سب سے کہاں برداشت ہونگی ۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #53 لیجئے مین نے یہ والی تو سنی ہی نہیں۔ گل بکاؤلی، گل صنوبر کھل کھل گڑیا یہ سب پرھ رکھی ہیں۔