عین ممکن ہے اس با ر آڑے نہ آئے ۔ معاملہ وواہ کا تھوڑا ہی ہے ۔ یہ جگت برائے جگت ہے
مغزل محفلین جنوری 12، 2009 #81 عین ممکن ہے اس با ر آڑے نہ آئے ۔ معاملہ وواہ کا تھوڑا ہی ہے ۔ یہ جگت برائے جگت ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #82 عندلیب کے بھائی ہو کر ظالم سماج سے ڈرتے ہو۔ عندلیب کی دھمکی دے دیا کرو۔
ابن سعید خادم جنوری 12، 2009 #87 گراف کا تو کام ہی ہے گرنا اور چڑھنا ورنہ سیدھی لکیر سے کام نہ چلا لے بندہ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #94 ارے بھائی ابھی سے، او اچھا آپ کے ہاں تو رات کے نو بجنے والے ہوں گے۔
سارہ خان محفلین جنوری 12، 2009 #98 ٹھہریں کہیں میرا نام بھی تو نہیں تھا ۔۔۔ زین اس بار تم سے جیت گئی میں ۔۔ تیسری پوزیشن آئی پہلی بار ۔۔
ٹھہریں کہیں میرا نام بھی تو نہیں تھا ۔۔۔ زین اس بار تم سے جیت گئی میں ۔۔ تیسری پوزیشن آئی پہلی بار ۔۔