پروا کون کرتا ہے ہیرو ہیروئن کی۔
ع عندلیب محفلین جنوری 12، 2009 #62 تو آج کی کہانیاں بغیر ہیرئن کے بھی کامیاب ہوسکتیں ہیں۔۔۔؟ مشکل لگتا ہے مجھے تو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #64 ثبوت کے طور پر کئی ایک انگریزی فلموں کے نام بتا دیتا، جس میں صرف ہیرو ہی ہوتا ہے۔ خاض کر ایکشن فلمیں۔
ثبوت کے طور پر کئی ایک انگریزی فلموں کے نام بتا دیتا، جس میں صرف ہیرو ہی ہوتا ہے۔ خاض کر ایکشن فلمیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2009 #67 حضرت ایک کا نام One Silver Dollar ہے۔ اتنے نام کافی ہیں ناں۔ +ہا ہائے+
مغزل محفلین جنوری 12، 2009 #68 خیر تو ہے سعود بھیا ، یہ آج فرنگیوں سے کیا دشمنی نکالی جارہی ہے ، ہمارا معاملہ تو اور ہے ۔
مغزل محفلین جنوری 12، 2009 #70 ڈھونڈ ڈھونڈکر لفظ اورجملے لارہے ہیں جناب ۔ کیا کوئی قوائد کی کتاب ہاتھ لگ گئی ہے۔
حسن علوی محفلین جنوری 12، 2009 #75 شمار نہیں کتنے ہی مصائب سے گزر کر آج یہاں آنا ممکن ہوا۔ اب کیا عرض کروں حضرت۔۔۔۔
حسن علوی محفلین جنوری 12، 2009 #78 ضرور کہتا اگر کوئی سنجیدہ بات ہوتی مگر میں نے تو صرف بات برائے بات کے حوالے سے ایک سرسرا سا پیغام چھوڑا تھا۔ سنجیدہ مت ہویئے گا بھائی
ضرور کہتا اگر کوئی سنجیدہ بات ہوتی مگر میں نے تو صرف بات برائے بات کے حوالے سے ایک سرسرا سا پیغام چھوڑا تھا۔ سنجیدہ مت ہویئے گا بھائی
حسن علوی محفلین جنوری 12، 2009 #80 ظالم سماج آڑے آجاتا ھے کبھی کبھار بس اسی بات سے تنگ ہوں جناب، بات کو سمجھیئے اب