تو اس میں کیا مشکل ہے، آمنہ کی ماما کو کہہ دیں، پکوڑے تیار۔
مغزل محفلین جنوری 17، 2009 #602 ٹھٹھر کر رہ جاؤں گا گھر جاتے ہوئے ۔ ویسے بھی گھر تو شام کو ہی جاؤں گی ۔ جی تو ابھی کا ہے
سارہ خان محفلین جنوری 17، 2009 #603 ثابت نہین کروں گی پر لوکی کا حلوہ میں نے اکثر مردوں کے ہاتھ کا بنا کھایا ہے شادیوں میں ۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 17، 2009 #605 جی ٹھیک فرمایا ۔ خواتین نکمی جو ہوئیں ۔ یعنی میری بات کا ثبوت آپ نے خود دے دیا ۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا
سارہ خان محفلین جنوری 17، 2009 #606 چلیئے جی مردوں کو تو موقع ملنا چاہیئے خواتین کی برائی کرنے کا ۔۔۔۔۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 17، 2009 #607 حلوہ کا ذکر کررہیں تھیں آپ ۔ اسی کی با ت کیجیے ۔ ہم ’’ مَردو ں ‘‘ ( پیش نہیں زبر ہے ) کی برائیاں مت کیجیے ۔
حلوہ کا ذکر کررہیں تھیں آپ ۔ اسی کی با ت کیجیے ۔ ہم ’’ مَردو ں ‘‘ ( پیش نہیں زبر ہے ) کی برائیاں مت کیجیے ۔
ابن سعید خادم جنوری 17، 2009 #608 خیر ایسی بات نہیں ہے۔ جو لذت بچی کے ہاتھ میں ہے وہ کہیں اور ہوا کرے۔
سارہ خان محفلین جنوری 17، 2009 #609 دیکھیئے میں تو صرف یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ کھانا بنانا صرف خواتین کا کام نہیں ۔۔۔۔