طریقہ تو یہی تھا وہ خاور نے سخن۔۔۔۔ نام تو ’سخن‘ سے ہی تھا نا۔۔ چاہے’ سخن نا فہم‘ ہو۔
الف عین لائبریرین جنوری 17، 2009 #581 طریقہ تو یہی تھا وہ خاور نے سخن۔۔۔۔ نام تو ’سخن‘ سے ہی تھا نا۔۔ چاہے’ سخن نا فہم‘ ہو۔
ابن سعید خادم جنوری 17، 2009 #582 ظاہر ہے سخن میں لاحقہ ہی لگانا ہے تو کچھ بھی لگا لیا جائے ویسے اب میں تقریباً کل تک کے لئے روپوش ہو رہا ہوں۔
ظاہر ہے سخن میں لاحقہ ہی لگانا ہے تو کچھ بھی لگا لیا جائے ویسے اب میں تقریباً کل تک کے لئے روپوش ہو رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین جنوری 17، 2009 #584 غائب ہہ ہیں عین عین۔۔۔ فی الحال الف عین سے کام چلا لو اگر چل جائے تو۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 17، 2009 #588 الف عین نے کہا: غائب ہہ ہیں عین عین۔۔۔ فی الحال الف عین سے کام چلا لو اگر چل جائے تو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گو کہ کام چلتا تو نہیں مگر الف ( ایک )عین سے کام چلا لیتا ہوں جناب مگر دو عین ہوں تو ۔۔ الف نظامی کا ’’ تجھ نین کی ------ ‘‘ یاد آتا ہے
الف عین نے کہا: غائب ہہ ہیں عین عین۔۔۔ فی الحال الف عین سے کام چلا لو اگر چل جائے تو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گو کہ کام چلتا تو نہیں مگر الف ( ایک )عین سے کام چلا لیتا ہوں جناب مگر دو عین ہوں تو ۔۔ الف نظامی کا ’’ تجھ نین کی ------ ‘‘ یاد آتا ہے
مغزل محفلین جنوری 17، 2009 #592 نہ جانے یہ خواتین اتنی سہل پسند کیوں ہوگئی ہیں ۔ارے بھئی خواتین ہی بنائیں گی ۔۔ حلوہ اور کیا من سلوی کی طرح اترے گا ؟؟
نہ جانے یہ خواتین اتنی سہل پسند کیوں ہوگئی ہیں ۔ارے بھئی خواتین ہی بنائیں گی ۔۔ حلوہ اور کیا من سلوی کی طرح اترے گا ؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2009 #597 یہی تو میں بھی سوچ رہا تھا کہ سعود بھائی آخر کس حرف سے جملہ لکھا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2009 #599 بھائی جی تو ہم نے کونسا کوئی آپ پر الزام لگا کر آپ کے خلاف رپٹ لکھوا دی ہے۔ ہو جاتا ہے۔