رہنے دیجئے کیا کریں گے سن کر آپ ۔۔۔؟
ابن سعید خادم جنوری 18، 2009 #722 رہنے دیجئے زاجہ صاحب آپ تو اس دھاگے سے روٹھے ہوئے ہیں۔ ورنہ ایک دن وہ تھے جب آپ ہی آپ دکھتے تھے یہاں۔
رہنے دیجئے زاجہ صاحب آپ تو اس دھاگے سے روٹھے ہوئے ہیں۔ ورنہ ایک دن وہ تھے جب آپ ہی آپ دکھتے تھے یہاں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2009 #736 کیسا دل دکھانے والا حادثہ ہوا ہے سارہ کے کزن کا۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کیسا دل دکھانے والا حادثہ ہوا ہے سارہ کے کزن کا۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
سارہ خان محفلین جنوری 18، 2009 #738 لاکھ انسان تدبیریں کر لے پر تقدیر سے نہیں لڑ سکتا ۔۔ اللہ اپنے کام بہتر جانتا ہے ۔۔
الف عین لائبریرین جنوری 18، 2009 #739 میری طرف سےتعزیت کر دو سارہ۔ سب کو صبر جمیل عطا کرے خدا۔ بلکہ تم کو بھی تعزیت۔