زحمت ہوگی پر پھر بھی بتا دیجئے کیوں عاشق مزاج ہوتے ہیں ۔۔۔؟
ابن سعید خادم جنوری 19، 2009 #762 سعود نے بعض ڈیزائنرس کو کہا تھا اور ظآہر ہے مغل بھائی آپ اس بعض سے مستثنیٰ ہیں۔
مغزل محفلین جنوری 19، 2009 #764 عندلیب نے کہا: زحمت ہوگی پر پھر بھی بتا دیجئے کیوں عاشق مزاج ہوتے ہیں ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح صبح راز کی باتیں نہیں پوچھتے بٹیا۔۔ ویسے ’’ عاشق ‘‘ نہ ہو تو کوئی بھی ’’ فنکار ‘‘ نہیں ہوسکتا۔
عندلیب نے کہا: زحمت ہوگی پر پھر بھی بتا دیجئے کیوں عاشق مزاج ہوتے ہیں ۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح صبح راز کی باتیں نہیں پوچھتے بٹیا۔۔ ویسے ’’ عاشق ‘‘ نہ ہو تو کوئی بھی ’’ فنکار ‘‘ نہیں ہوسکتا۔
مغزل محفلین جنوری 19، 2009 #767 ظالم معانقہ پھر ہو گیا سو مدون کردیا: تدوین سے پہلے : طالبِخیر ہوں جناب ۔ دعا ؤں میں یاد رکھیے گا۔
ع عندلیب محفلین جنوری 19، 2009 #774 کام کیجئے سعود بھائی وقت اور طلب دونوں کو الگ کر دیجئے شاید کوئی حل نکل آئے ۔۔۔
مغزل محفلین جنوری 19، 2009 #780 واہ کیوں نہ لکھیں بھئی ۔ وہ الف نون والے انکل آگئے تو وہ خبر لیں گے کہ بس۔