الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
تو ٹھیک ہی ہے نا آج کل کے مردوں‌اور مردوں میں زیادہ فرق نظر نہیں‌آتا مجھے ۔
مذاق کر رہی ہوں آپ مرد حضرات دل پہ نہ لیں‌۔
 

مغزل

محفلین
جانِ محفل ’’ شمشاد‘‘ ---- ’’ سعود عالم ‘‘ اور بلبلِ ہند ’’ عندلیب ‘‘ کی بارگاہ میں بندہ ناچیز ’’ م۔م۔مغل‘‘ کا سلام پہنچے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
 
حقیقت تو یہ ہے کہ ہم ایک عدد میٹنگ کے لئے ڈیسک سے اٹھے ہوئے تھے۔

اوہ ہاں مغل بھیا وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے اور لواحقین کے۔
 

مغزل

محفلین
دل کے پھپھولے پھوڑنے کو میٹنگ کہتے ہیں وگرنہ ان سے کوئی بات بھی نہیں کرتا کہ عجیب روکھے آدمی ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top