ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
سارہ خان محفلین جنوری 20، 2009 #982 یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ آپ بھابھی کی اتنی مان لیں گے ۔۔ پہلے سب یوں ہی باتیں بناتے ہیں ۔۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #983 ارے بیٹا میں تو ابھی سے ماننے لگا ہوں۔ یقین نہ آئے تو فون کر کے پوچھ لیجئے۔
ابن سعید خادم جنوری 20، 2009 #987 تلی ہوئی، بھنی ہوئی، کٹی ہوئی، پسی ہوئی اور ثابت مرچوں کو چھوڑ کر باقی کھانے لگا ہوں بٹیا۔
سارہ خان محفلین جنوری 20، 2009 #990 جواب نہیں آپ کی گھومی ہوئی باتوں کا ۔۔ میرے سر سے گزر جاتی ہیں ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #991 جی سعود بھائی یہی زمانے کا دستور ہے۔ اور گھر میں تو ان کی حکومت ہوتی ہے، اگر ذرا بھی اختلاف کریں گے تو بھوکے سونا پڑے گا۔
جی سعود بھائی یہی زمانے کا دستور ہے۔ اور گھر میں تو ان کی حکومت ہوتی ہے، اگر ذرا بھی اختلاف کریں گے تو بھوکے سونا پڑے گا۔
زین لائبریرین جنوری 20، 2009 #992 چلیئے اب یہ سلسلہ بھی اختتام کو پہنچا۔ سعود بھائی رپورٹ پیش کیجئے اس بار تو دوسرے نمبر پر شمشاد بھائی یا پھر سارہ بہن آئیں گی ۔
چلیئے اب یہ سلسلہ بھی اختتام کو پہنچا۔ سعود بھائی رپورٹ پیش کیجئے اس بار تو دوسرے نمبر پر شمشاد بھائی یا پھر سارہ بہن آئیں گی ۔